175

اطہر من اللہ۔۔ کمال۔۔!!! سپریم کورٹ کا فیصلہ کسی جماعت کو نااہل قرار دینے کیلئے نہیں تھا۔۔

اطہر من اللہ۔۔ کمال۔۔!!!

سپریم کورٹ کا فیصلہ کسی جماعت کو نااہل قرار دینے کیلئے نہیں تھا۔۔
اور 8 فروری الیکشن کی جتنی درخواستیں زیر التوا ہیں۔۔ ان کو اسی کیس کے ساتھ سنا جائے۔۔!!!

اگر یہ ہوگیا۔۔ اور اطہر من اللہ کے ہم خیال ججز نے اسکا ساتھ دے دیا۔۔
تو بھونچال آجائیگا۔۔
الیکشن کمیشن تو اڑے گا ہی۔۔ ساتھ میں اور بہت سے بندے لپیٹ میں آئیں گے۔۔
ساتھ ہی ساتھ۔۔ کمشنر راولپنڈی کہاں گیا۔۔ وہ کیس بھی کھلے گا واپس۔۔!!!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں