November 17, 2026

فاروق آباد پی سی ہیڈ کواٹر آج صبح سویرے 2024-11-08 ڈیوٹی چیکنگ کے دوران حوالدار نے SO سکیورٹی آفیسر سب انسپکٹر کو برسٹ فائر مار دیئے اور بعد میں خود کو بھی فائر مار کے خودکشی کر لی،

IMG-20241108-WA0185

فاروق آباد پی سی ہیڈ کواٹر آج صبح سویرے 2024-11-08 ڈیوٹی چیکنگ کے دوران حوالدار نے SO سکیورٹی آفیسر سب انسپکٹر کو برسٹ فائر مار دیئے اور بعد میں خود کو بھی فائر مار کے خودکشی کر لی،
ذرائع کے مطابق SO نے حوالدار کی غیر حاضری لکھوائی اور سنٹر والوں نے ڈیوٹی اور ماحول سخت بنایا ہوا تھا اور حوالداروں کو رائفل دے کے ڈیوٹی پہ لگایا ہوا تھا،
فاروق آباد میں حالات سوگوار , ملازمان میں تشویش کی لہر،