November 17, 2026

ضلع عمرکوٹ کے تحصیل سامارو شہر میں ٹاؤں کمیٹی کی جانب سے کتا مار کاروائی کی گئی ۔

IMG-20241108-WA0186

ضلع عمرکوٹ کے تحصیل سامارو شہر میں ٹاؤں کمیٹی کی جانب سے کتا مار کاروائی کی گئی ۔

ضلع عمرکوٹ کے تحصیل سامارو میں چیئرمین ٹاؤن وڈیرہ ڈولفقار علی خاصخیلی کی جانب سے کتا مار کاروائی کرنے کےامکانات جاری کرتے ہوئے کی گئی جس میں تقریبا 50 سے ژیادہ کتوں کو مار کر شہر سے دفن کیا گیا کتوں کی وجہ سے عوام کی پریشانی دیکھ کر ٹاؤن کمیٹی سامارو نے یہ فیصلہ کیا اور شہر کی ہر گلی محلے میں جاکر ٹاؤن کے ملازمین نے اپنا فرائض انجام دیتے ہوئے پچاس سے زیادہ کتوں کا خاتمہ کیاگیا اس موقعے پر ہمارے بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی سے ٹاؤن انتظامیہ نے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمیں کافی عرصہ سے کتوں کی شکایت آرہی تھے جس کا آج ایکشن لیتے ہوئے ہم نے کام کیا اور تقریباً شہر کے آوارہ کتوں کا مکمل خاتمہ کرے اس کو شہر سے باہر دفن کردیے گئے ہیں مزید ان کا کہنا تھا کہ کتوں کی وجہ سے بچوں نے اسکولوں میں ناجانہ کا ماحول بنا رکھا تھا اکثر ڈر رہتا تھا کتوں کے کاٹنے کا جس کی وجہ سے ہمارے چیئرمین صاحب نے یہ قدم اٹھانے عظم لیا اور آج پورے شہر میں کتوں کا صفایا کر دیا ہے ۔۔
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ