November 17, 2026

بہاولنگر (بیورو رپورٹ) میکلوڈگنج پریس کلب کی ماہانہ میٹنگ پریس کلب میں منعقد ہوئی میٹنگ میں تمام ممبران و عہدران نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق پریس کلب میکلوڈگنج کی ماہانہ میٹنگ زیر صدارت راے عطاء اللہ سردار کھرل منعقد ہوئی جس میں تمام ممبران اور

IMG-20241108-WA0183

بہاولنگر (بیورو رپورٹ) میکلوڈگنج پریس کلب کی ماہانہ میٹنگ پریس کلب میں منعقد ہوئی میٹنگ میں تمام ممبران و عہدران نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق پریس کلب میکلوڈگنج کی ماہانہ میٹنگ زیر صدارت راے عطاء اللہ سردار کھرل منعقد ہوئی جس میں تمام ممبران اور عہدیدران نے شرکت کی تمام ممبران کی مشاورت سے پریس کلب میکلوڈگنج کا جنرل سیکرٹری محمد طاہر راجپوت، وائس چیئرمین چوہدری ناصر سعید، چیئرمین مجلس عاملہ سمیر امجد گجر، وائس چیئرمین مجلس عاملہ عبدالرشید راجپوت کو منتخب کیا گیامیٹنگ میں رائے عطاء اللہ سردار کھرل، اظہر فرید وٹو، حاجی احمد علی پربانہ، منیر احمد بھٹی، چوہدری اشتیاق گجر، ڈاکٹر عبدالحد نصراللہ ناصر، حاجی محمد بودلہ، عبدالرشید راجپوت، محمودالحسن کھوکھر، نیازحسین راجپوت، چوہدری ناصر سعید، سمیر امجد گجر، طاہر راجپوت، محمد اقبال رحمانی، قاری رحمت اللہ نوناری، محمد احمد جوئیہ، محمد طارق، محمد ریاض وٹو، محمد اظہر صابر، اور علاقہ معززین میاں ذوالفقار اور رائے غلام مصطفے کمال نے شرکت کی اور تمام ممبران کے اعزاز میں کھرل ہاوس پر پرتکلف عشائیہ بھی دیا گیا نو منتخب عہدیدران کو مبارباد دی گئی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا