November 17, 2026

‏بنگلہ دیش کے جج کی ماہانہ تنخواہ مراعات، ساڑھے 7 لاکھ.

20241105_174500

‏بنگلہ دیش کے جج کی ماہانہ تنخواہ مراعات، ساڑھے 7 لاکھ.
بھارت کے ججز کی تنخواہ و مراعات، 9 لاکھ
پاکستان کے صرف ہائی کورٹ کے ججز کی ماہانہ تنخواہ و مراعات ، 23 لاکھ روپے
عام پاکستانی کی ماہانہ انکم 20 سے 30 ہزار..
20 ہزار کمانے والا پاکستانی 23 لاکھ میں صرف ایک جج پالتا ہے
عام پاکستانی 7 ہزار میں ایک کمرے کا گھر کرائے پر لیتا ہے اور جج کو گھر کے لیے ساڑھے 3 لاکھ ہاوس رینٹ کی مد میں اور دس لاکھ 90 ہزار جوڈیشل الاوئنس کی مد میں ادا کرے گا

پاکستان کی وفاقی حکومت کا قرض 70 ہزار 362 ارب روپے اور اس مقروض ملک کے 100 ارب روپے ٹیکسز کے کیسز پر انھی ججز نے سٹے دے رکھا ہے اسی 23 لاکھ کے جج کے پاس 20 ہزار کمانے والوں کے 60 ہزار مقدمات سالوں سے زیر التوا ہیں..
بنانا پاکستان