کل سے سے بہتر بنائیں گے آج آج سے بہترین بنائیں گے کل
کل سے سے بہتر بنائیں گے آج
آج سے بہترین بنائیں گے کل
قائد پاکستان مسلم لیگ ضیاء محمد اعجازالحق (MNA NA-163) کے 30 کروڑ فنڈز کے ٹینڈر 9 نومبر کو لگیں گے۔
اور
ممبر پنجاب اسمبلی اور ہارون آباد کی جان چوہدری غلام مرتضی صاحب کے حلقہ PP-241 کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈر 20 نومبر کو لگیں گے اور انشاء اللہ پوری امید ہے دسمبر میں کام شروع ہو جائیں گے۔۔۔