ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) بلدیہ کمیٹی کا ٹینڈر ہارون آباد کے تمام وارڈز میں سیوریج، ٹف ٹائل اور واٹر سپلائی کے مسائل حل کئے جائیں گے۔ جن علاقوں میں سیوریج نہیں یا سیوریج ختم ہو چکی وہاں سیوریج، جہاں سیوریج ہے وہاں ٹف ٹائل دی جائے گی اور پانی
ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) بلدیہ کمیٹی کا ٹینڈر ہارون آباد کے تمام وارڈز میں سیوریج، ٹف ٹائل اور واٹر سپلائی کے مسائل حل کئے جائیں گے۔ جن علاقوں میں سیوریج نہیں یا سیوریج ختم ہو چکی وہاں سیوریج، جہاں سیوریج ہے وہاں ٹف ٹائل دی جائے گی اور پانی کے مسائل حل کئے جائیں گے۔ اور انشاء اللہ ہارون آباد بہتر سے بہترین کی جانب گامزن ہے۔ایم پی اے مسلم لیگ زیڈ چوہدری غلام مرتضی وائیٹل گروپ والے۔