November 16, 2026

ہارون آباد/ٹریفک حادثہ ہارون آباد ڈاہرانوالہ روڈ نزد چکیاں سٹاف کے قریب ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی۔ متعدد خواتین زخمی دو کی حالت تشویشناک

20241101_151002

ہارون آباد/ٹریفک حادثہ

ہارون آباد ڈاہرانوالہ روڈ نزد چکیاں سٹاف کے قریب ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی۔ متعدد خواتین زخمی دو کی حالت تشویشناک

ڈاہرنوالہ روڈ چکیاں سٹاپ کے قریب کپاس کی چنائی کے لئے آنے والے خواتین کی ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی حادثے کے نتیجے میں تین سے زائد خواتین زخمی ہو گئیں محمد ارشد لیاقت علی سکھیرا کی ریسکیو 1122 کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی ہوئی خواتین کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد خواتین کو ٹی ایچ کیو اسپتال ہارون آباد منتقل کر دیا۔ ریسکیو ٹیم کے مطابق زخمی خواتین کپاس کی چنائی کے بعد ٹریکٹر ٹرالی پر گھر جا رہی تھیں۔ ریسکیو ذرائع زخمیوں میں نجمہ بی بی نذیرہ بی بی۔ بلقیس بی بی۔ کوثر بی بی کلثوم بی بی۔آمنہ بی بی سمیت دیگر شامل ہیں