November 16, 2026
20241101_151002

*شدید اسموگ کا امکان*
*لاہور،فیصل آباد، گجرانوالہ، سرگودھا ڈویژن میں بد ترین اسموگ کی لہر 4 نومبر سے داخل ہونے کا امکان۔*
*کل بھی اسموگ کی شدت میں مزید اضافہ ھو گا*
*اگر بروقت بارشیں نہ ہوئی . تو شدید ترین اسموگ کا سلسلہ طویل بھی ھو سکتا ھے*
*02 نومبر 2024*