🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *02 نومبر 2024 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |👇*
🛑 *چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس 5 نومبر کو طلب کرلیا*
🛑 *چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جیلوں میں اصلاحات کا آغاز کردیا*
🛑 *چیف جسٹس کی زیرصدارت لا اینڈ جسٹس کمیشن کا اجلاس، قید کاٹنے والے احد چیمہ اور پی ٹی آئی کی حامی خدیجہ شاہ بھی شریک ہوئیں*
🛑 *اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری: اسپیکر نے جوڈیشل کمیشن میں پارلیمانی جماعتوں کی نامزدگی کردی*
🛑 *جنوبی وزیرستان: سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 خوارج ہلاک*
🛑 *ڈیڑھ ماہ میں بانی پی ٹی آئی پر تمام مقدمات ختم ہو جائیں گے، بیرسٹر سیف*
🛑 *میاں نوازشریف نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز خریدنے کا عندیہ دے دیا*
🛑 *علی امین گنڈاپور نے 9 نومبر کو صوابی میں احتجاج کی کال دے دی*
🛑 *مشاورت ہوگئی کیسے نکلنا اور ملک بند کرنا ہے، اب سر پر کفن باندھ کر نکلیں گے: علی امین گنڈاپور کا اعلان*
🛑 *علی امین سلطان راہی بننے کی ناکام کوشش کرتے ہیں، صوبے پر توجہ دیں، عظمیٰ بخاری*
🛑 *پنجاب میں فضائی آلودگی کے ڈیرے، ہر منظر دھند لا گیا، لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر*
🛑 *لاہور میں گرین لاک ڈاؤن بھی اسموگ کم نہ کرسکا، فضائی آلودگی کا گزشتہ برس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، حد نگاہ صفر*
🛑 *وکلا ایکشن کمیٹی کا 26ویں آئینی ترمیم پر ملک گیر تحریک شروع کرنے کا عندیہ*
🛑 *وکلا ایکشن کمیٹی کا پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار سے ملک بھر میں ریفرنڈم کروانے کا بھی مطالبہ*
🛑 *ٹانک: مین ٹرانسمیشن لائن بچوں پر گرگئی، کرنٹ لگنے سے 3 بھائیوں سمیت 4 بچے جاں بحق*
🛑 *مسلسل تیسرے روز سونے کی قیمت میں کمی، 1700 روپے کی بڑی کمی کے بعد فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 83 ہزار روپے ہے*
🛑 *بونیر: ڈوما چغرزی میں گاڑی کھائی میں گر گئی، 8 افراد جاں بحق، 6 زخمی*
🛑 *شیخوپورہ میں وین اور ٹرالر کے تصادم میں چار افراد جان سے گئے*
🛑 *جیکب آباد: مسافر کوچ اور منی ٹرک میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق، 18 زخمی*
🛑 *بشریٰ بی بی پھر وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور پہنچ گئیں، سیاسی ملاقاتیں نہیں کریں گی*
🛑 *توشہ خانہ ٹو ریفرنس: بشریٰ بی بی کی ضمانت بعد از گرفتاری سپریم کورٹ میں چیلنج*
🛑 *خان صاحب ملکی ترقی کا ایک منصوبہ بتادیں جو انہوں نے شروع کیا، نواز شریف*
🛑 *خیبرپختونخوا حکومت کا صحت کارڈ میں لائف انشورنس کو شامل کرنے کا بھی فیصلہ*
🛑 *ٹیکس اہداف میں ناکامی: آئی ایم ایف نے منی بجٹ کا مطالبہ کردیا*
🛑 *پاکستان بھر میں چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الاوّل 4 نومبر کو ہوگی، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان*
🛑 *کراچی: این ای ڈی یونیورسٹی میں 17 منزلہ آئی ٹی ٹاور بنے گا*
🛑 *صنم جاوید اور مشعال یوسفزئی کی ضمانت منظور، 21 نومبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم*
🛑 *عمران خان کے قتل کی دھمکی، مریم نواز کے خلاف تھانہ بنوں میں ایف آئی آر کے لیے درخواست جمع*
🛑 *فوج پی ٹی آئی سمیت کسی سیاسی جماعت سے کوئی بات نہیں کرے گی: سینئر دفاعی ذرائع*
🛑 *امریکا نے مشرق وسطیٰ میں بی 52 طیارے اوربحری جنگی جہاز تعینات کردیے*
🛑 *اسلام آبادمیں سینیٹ کے میڈیا ڈائریکٹر اہل خانہ سمیت لُٹ گئے*
🛑 *پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کا دن منایا گیا*
🛑 *چکوال میں فائرنگ سے خاتون اپنے بھائی اور بیٹے سمیت جاں بحق*
🛑 *ہانگ کانگ سپر سکسز، پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا*
🛑 *لاہور: پیشی پر عدالت جانے والے باپ اور 2 بیٹوں کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا*
🛑 *دنیاکی میجر میرا تھونز میں شامل نیویارک میرا تھون کا انعقاد، درجنوں پاکستانی رنرز کی شرکت*
🛑 *پی ٹی آئی نے 8 نومبر کو پشاور میں شیڈول جلسہ منسوخ کر دیا*
🛑 *کے پی ہاؤس اسلام آباد سے وزیراعلیٰ کا انتہائی قیمتی سامان غائب، علی امین پریشان*
🛑 *کراچی: سرکاری اسکولوں کو فراہم کتابیں اور کاپیاں فروخت ہونے کا انکشاف*
🛑 *ایم ڈی کیٹ پرچہ آؤٹ معاملہ، 96 طلبا نے بیانات قلمبند کرا دیئے*
🛑 *چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 3 ریسرچرز کو ڈیپوٹیشن پر سپریم کورٹ واپس بلا لیا*
🛑 *پنجاب پولیس کے مختلف اداروں کی خریداری میں 2 ارب 13 کروڑ کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف*