ہائیر ایجوکیشن پنجاب/ وائس چانسلر تعیناتیاں پروفیسر ڈاکٹر عظمی قریشی کو وائس چانسلر لاہور کالج وومن یونیورسٹی لاہور تعینات کردیا گیا
ہائیر ایجوکیشن پنجاب/ وائس چانسلر تعیناتیاں
پروفیسر ڈاکٹر عظمی قریشی کو وائس چانسلر لاہور کالج وومن یونیورسٹی لاہور تعینات کردیا گیا
پروفیسر ڈاکٹر بشری مرزا کو وائس چانسلر فاطمہ جناح وومن یونیورسٹی راولپنڈی تعینات کردیا گیا
پروفیسر ڈاکٹر کنول امین کو وائس چانسلر گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی فیصل آباد تعینات کردیا گیا
پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر کو وائس چانسلر کالج وومن یونیورسٹی سیالکوٹ تعینات کردیا گیا
پروفیسر ڈاکٹر روف اعظم کو وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد تعینات کردیا گیا
پروفیسر ڈاکٹر شازیہ انجم کو وائس چانسلر گورنمنٹ صادق کالج وومن یونیورسٹی بہاولپور تعینات کردیا گیا