*بہاول نگر ریسکیو ہیلپ لائین 1122 میں تکنیکی فالٹ، ترجمان ریسکیو*
بہاول نگر : تکنیکی فالٹ کی وجہ سے ریسکیو ہیلپ لائین سے رابطہ میں دشواری، ترجمان
بہاول نگر : ایمرجنسی کی صورت میں متبادل نمبر
063-9240174
063-9240293
0340 4505058
انجنیئرز تکنیکی فالٹ ٹھیک کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں، ترجمان ریسکیو
*کنٹرول روم ریسکیو1122 بہاول نگر*
*Dated:28 June 2024*