October 18, 2026

190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی کی اپیلوں کی سماعت 29 جون کو ہوگی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس مقرر کر دیا ہے۔

Screenshot_2026-06-22_202356.515

⬅ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی کی اپیلوں کی سماعت 29 جون کو ہوگی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس مقرر کر دیا ہے۔

⬅ سماعت چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل بنچ کرے گا۔

⬅ عدالت نے پہلے 7 دن کے اندر وکالت ناموں پر دستخط کرا کر جمع کرانے کا حکم دیا تھا۔