August 29, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

گھوٹکی(بیورو رپورٹ:ملک بشیراحمد)گھوٹکی ایک ماہ میں گھی اور کوکنگ آئل 70 سے 80 روپے کلو مہنگا ہوگیا انتظامیاں خاموش تماشائی تفصیل کے مطابق : گھوٹکی ضلع بھر میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 70 سے 80 روپے کلو اضافہ ہو گیا۔

20241029_161619
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

گھوٹکی(بیورو رپورٹ:ملک بشیراحمد)گھوٹکی ایک ماہ میں گھی اور کوکنگ آئل 70 سے 80 روپے کلو مہنگا ہوگیا انتظامیاں خاموش تماشائی تفصیل کے مطابق : گھوٹکی ضلع بھر میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 70 سے 80 روپے کلو اضافہ ہو گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق برانڈڈ گھی کی قیمت 370 سے بڑھ کر 450 روپے کلو ہوگئی ہے. کوکنگ آئلز کی قیمت میں 440 سے 500 روپے فی کلو تک کا اضافہ ہوا ہے شہریوں کا ڈپٹی کمشنر سکھر سے گھوٹکی انتظامیاں اور منافع خور ڈیلروں کے نوٹس لینے کا مطالبہ

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0