گھوٹکی( بیورو رپورٹ) ڈہرکی وارڈ نمبر 4 عظیم کالونی میں متعلقہ وارڈ کے کونسلر اور با اثر ٹی ایم او مقصود جتوئی کی نااہلی کے باعث علاقہ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل گٹروں کا پانی گھروں میں داخل وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ ٹاؤن کمیٹی ڈہرکی کا سالانہ 59 کروڑ 46 لاکھ روپے کا
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
گھوٹکی( بیورو رپورٹ) ڈہرکی وارڈ نمبر 4 عظیم کالونی میں متعلقہ وارڈ کے کونسلر اور با اثر ٹی ایم او مقصود جتوئی کی نااہلی کے باعث علاقہ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل گٹروں کا پانی گھروں میں داخل وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ ٹاؤن کمیٹی ڈہرکی کا سالانہ 59 کروڑ 46 لاکھ روپے کا خطیر بجٹ عوام پر خرچ ہونے کے بجائے بندر بانٹ ہونے کا انکشاف نیب سمیت اعلی اداروں کو نوٹس لینا چاہیے اگر ایسا ہوا تو بڑے بڑے نام زیر بحث ہونگے کیوں کہ یہ تو صرف شہر کی ایک کالونی کا حال ہے اگر ہم دیگر محلوں، وارڈوں کی حالت دیکھیں تو شہر کے 80 فیصد علاقے گندگی کی لپیٹ میں ہیں اور اس کا سہرا ٹاؤن کمیٹی ڈہرکی کے بااثر افسر مقصود جتوئی اور انکی ٹیم کے سر جاتا ہے