گھوٹکی (رپورٹ:ملک بشیر احمد)حکومت نے سعودی عرب میں قید 4 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کردیے۔
گھوٹکی (رپورٹ:ملک بشیر احمد)حکومت نے سعودی عرب میں قید 4 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کردیے۔
ان میں زیادہ تر افراد کو بھیک مانگنے اور دیگر جرائم میں ملوث ہونے پر سعودی حکومت نے گرفتار کر رکھا ہے۔
گرفتار افراد کو ڈی پورٹ کرنے کا آپریشن جلد شروع کیا جائے گا