188

سکھر سندھ۔۔۔ بیورو چیف ۔۔۔۔سید ۔نصیر حسین زیدی ۔۔۔ دعا آن لاین نیوز جسٹس منصور علی شاہ کے سوالات پر وکیل الیکشن کمیشن لاجواب، لا آفیسر سے مدد مانگی، لا آفیسر بھی جواب دینے سے قاصر

سکھر سندھ۔۔۔
بیورو چیف ۔۔۔۔سید ۔نصیر حسین زیدی ۔۔۔
دعا آن لاین نیوز
جسٹس منصور علی شاہ کے سوالات پر وکیل الیکشن کمیشن لاجواب، لا آفیسر سے مدد مانگی، لا آفیسر بھی جواب دینے سے قاصر

آپ نے کیسے آسان طریقے سے فیصلہ کردیا کہ بلے کا نشان نہیں تو اُمیدواروں کو آزاد کردیں، جسٹس منصور علی شاہ کا سادہ سوال۔۔۔!!!

آپ نے کب میٹنگ کرکے فیصلہ کیا کہ انکو آزاد ڈکلیئر کرنا ہے؟ منصور علی شاہ کا چیئرمین لا سے مکالمہ، چیئرمین لا نے کہا میں ریکارڈ چیک کر کے بتاوں گا۔۔۔!!!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں