October 28, 2026

*لاہور:وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کو میو ہسپتال کی انتظامیہ نے ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا،آوٹ دور میں چیک اپ کی غرض سے آنیوالے مریض لمبی لمبی قطاروں میں لگ کر ذلیل و خوار ہونے لگے جبکہ سفارشی مریضوں کو ڈاکٹر حضرات پروٹوکول دینے میں مصروف

20241025_203323

*لاہور:وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کو میو ہسپتال کی انتظامیہ نے ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا،آوٹ دور میں چیک اپ کی غرض سے آنیوالے مریض لمبی لمبی قطاروں میں لگ کر ذلیل و خوار ہونے لگے جبکہ سفارشی مریضوں کو ڈاکٹر حضرات پروٹوکول دینے میں مصروف،بغیر سفارش کے میو ہسپتال میں آنیوالے اکثر مریض چیک کروائے بغیر ہی واپس لوٹنے پر مجبور،مریضوں اور ان کے لواحقین کا ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔۔۔۔۔*