October 28, 2026

محکمہ تعلیم پنجاب کا اساتذہ کے ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ ( ٹی این اے) ٹیسٹ کے انعقاد کے لیے سکیورٹی اداروں کی خدمات لینے کا فیصلہ

20241025_203323

محکمہ تعلیم پنجاب کا اساتذہ کے ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ ( ٹی این اے) ٹیسٹ کے انعقاد کے لیے سکیورٹی اداروں کی خدمات لینے کا فیصلہ

محکمہ تعلیم نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو مراسلہ لکھ دیا

بعض عناصر ایجوکیٹرز کو ڈرانے دھمکانے اور خواتین کو ہراساں کرنے میں ملوث ہیں، مراسلہ

عناصر اساتذہ کو ڈرا دھمکا کر ٹی این اے ٹیسٹ دینے سے روک رہے ہیں، مراسلہ

ڈپٹی کمشنر سینٹرز میں سکیورٹی یقنی بنانے اور اساتذہ کے تحفظ کے لیے اقدامات کریں، مراسلہ