_خیبرپختونخوا حکومت کا اہم اقدام،60 سال سے زائد عمر کے افراد کی فوتگی پر خاندان کو 5 لاکھ، 60 سال سے کم عمر کے افراد کی موت پر ورثاء کو 10 لاکھ روپے تک مالی معاونت فراہم کی جائے گی، ایک فرد کی موت سے خاندان مالی بحران میں چلا جاتا ہے، اس تناظر میں یہ فیصلہ کیا گیا