October 28, 2026

پشاور)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے ”لائف انشورنس سب کے لیے ،،منصوبے کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت خیبرپختونخوا حکومت گھر کفیل کی وفات پر خاندان کی مالی معاونت کرے گی اور60 سال سے زائد عمر کے فردکی

20241025_203323

پشاور)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے ”لائف انشورنس سب کے لیے ،،منصوبے کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت خیبرپختونخوا حکومت گھر کفیل کی وفات پر خاندان کی مالی معاونت کرے گی اور60 سال سے زائد عمر کے فردکی وفات پر 5 لاکھ اور 60 سال سے کم عمر کے فرد کی وفات پر 10 لاکھ تک معاوضہ دے گی اسی طرح خیبرپختونخوا حکومت صوبائی اسلامی تکافل انشورنس کمپنی قائم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے اورملک میں اپنی نوعیت کی یہ پہلی اسلامک لائف انشورنس کمپنی ہوگی