راولپنڈی ڈاکٹر محمد امجد چیف آرگنائزر مسلم لیگ ق مقرر نوٹیفیکشن جاری مسلم لیگ ق کی رکنیت سازی کا عمل جلد شروع ہو گا
راولپنڈی
ڈاکٹر محمد امجد چیف آرگنائزر مسلم لیگ ق مقرر نوٹیفیکشن جاری
مسلم لیگ ق کی رکنیت سازی کا عمل جلد شروع ہو گا
پارٹی سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات میں اہم فیصلے کئے گئے ہیں
چوہدری شجاعت حسین نے ناراض ساتھیوں کو منانے کا ٹاسک بھی دیا ہے
سیاسی جماعتوں سے روابط بڑھائیں گے
مسلم لیگ بانی جماعت ہے ملک بھر میں مسلم لیگ ق کو فعال اور سیاسی طور پر مزید متحرک کریں گے
چیف آرگنائزر ڈاکٹر محمد امجد