فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جعلی رسید کی رپورٹ کرنے پر انعام مقرر کردیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جعلی رسید کی رپورٹ کرنے پر انعام مقرر کردیا
ٹیکس آسان موبائل ایپ پر ریسٹورنٹس اور ریٹیلیرز کی رسید کی کیو آر کوڈ سے تصدیق کی جاسکتی ہے
جعلی رسید رپورٹ کرنے والے کو 20 ہزار روپے انعام دیا جائے گا
رسید کی تصدیق نہ ہو تو موقع پر ہی جیو ٹریکنگ سے جعلی رسید کو رپورٹ کیا جاسکتا ہے
رپورٹنگ کا طریقہ کار اور تفصیلات ایف بی آر کی ویب سائٹ پر موجود ہیں