October 28, 2026

فیصل آباد(محمد علی کلاسن کی رپورٹ)المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام ویکلی لنگر کا اہتمام فائق میڈیکل کمپلیکس غلام محمد آباد میں کیا گیا۔لنگر کاوزٹ ایم کیو ایم فیصل آباد زون کے صدر مرزا ذوالفقار علی اور متحدہ خدمت خلق فاؤنڈیشن کے رائنما رانا بشارت علی۔عامر نؤر کسانہ نے کیا۔اس موقع پر المصطفے فاؤنڈیشن

IMG-20241027-WA0167

فیصل آباد(محمد علی کلاسن کی رپورٹ)المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام ویکلی لنگر کا اہتمام فائق میڈیکل کمپلیکس غلام محمد آباد میں کیا گیا۔لنگر کاوزٹ ایم کیو ایم فیصل آباد زون کے صدر مرزا ذوالفقار علی اور متحدہ خدمت خلق فاؤنڈیشن کے رائنما رانا بشارت علی۔عامر نؤر کسانہ نے کیا۔اس موقع پر المصطفے فاؤنڈیشن فیصل آباد کے صدر محمد علی مصطفائی نے بتایا کہ المصطفے فاؤنڈیشن ملک بھر میں خدمات سرانجام دے رھی ھے۔المصطفے فاؤنڈیشن اور متحدہ خدمت خلق فاؤنڈیشن ملکر خدمت کے کئی ایک پروگرام پر کام کررھے ھیں۔دکھی انسعنیت کی خدمت ھی ھمارا مقصد ہے۔مرزا ذوالفقار علی نے المصطفے فاؤنڈیشن کی خدمات کو سہراتے ھوئے کہا کہ فیصل آباد میں انکی خدمات سہنری حروف میں لکھنے کے قابل ھیں