October 28, 2026

ہارون آباد/ ریلی ہارون آباد: 27 اکتوبر یوم سیاہ کے طور پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد کیا گیا

20241025_203323

ہارون آباد/ ریلی

ہارون آباد: 27 اکتوبر یوم سیاہ کے طور پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد کیا گیا

ہارون آباد: ریلی کی قیادت سی او بلدیہ عمران اور انجمن تاجران اور سوچ فاؤنڈیشن نے کی

ہارون آباد: ریلی میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والوں نےاور شہریوں نےکثیر تعداد میں شرکت کی

ہارون آباد: ریلی بلدیہ کیمٹی سے شروع ہو کر مین بازار فوارہ چوک میں اختتام پذیر ہوئی

ہارون آباد: ریلی میں شرکاء نے بھارت کے خلاف شدید نعرے بازی کی

ہارون آباد: اقوام متحدہ کو باور کرایا کہ بھارتی فوج جو انسانی حقوق کی خلاف ورزی کررہی ہے

ہارون آباد: یوم سیاہ کشمیر پر بھارت کی ریاستی دہشت گردی اور انسانیت مظالم کو اجاگر کروایا گیا۔۔۔

محمد سجاد خان نمائندہ سنو نیوز ہارون آباد ۔