October 28, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)/ ریلی: 27 اکتوبر یوم سیاہ کے طور پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی کی قیادت سی او بلدیہ عمران اورمرکزی انجمن تاجران۔ سوچ فاؤنڈیشن نے کی ریلی میں راؤ غلام محی الدین ایڈووکیٹ چوہدری عابد

20241025_203323

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)/ ریلی: 27 اکتوبر یوم سیاہ کے طور پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی کی قیادت سی او بلدیہ عمران اورمرکزی انجمن تاجران۔ سوچ فاؤنڈیشن نے کی ریلی میں راؤ غلام محی الدین ایڈووکیٹ چوہدری عابد عبدالروف انجم وقاص جوئیہ ہدایت علی قاضی زاہد غوری زاہد حسین انجم سعود فاروق خان چغتائی میاں عدنان چوہدری سجاد خان راشد سعدی جماعت اسلامی کے ولید ناصر چوہدری ڈاکٹر عارف رضا ملک سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والوں نےاور شہریوں نےکثیر تعداد میں شرکت کی ریلی بلدیہ کیمٹی سے شروع ہو کر مین بازار فوارہ چوک میں اختتام پذیر ہوئی ریلی میں شرکاء نے بھارت کے خلاف شدید نعرے بازی کی اقوام متحدہ کو باور کرایا کہ بھارتی فوج جو انسانی حقوق کی خلاف ورزی کررہی ہے یوم سیاہ کشمیر پر بھارت کی ریاستی دہشت گردی اور انسانیت مظالم کو اجاگر کروایا گیا۔