October 28, 2026

کشمیرپربھارتی قبضےکےخلاف میونسپل کمیٹی میلسی کےزیراہتمام کشمیری بھائیوں سےیکجہتی کےلئےریلی کا انعقاد۔ ریلی میں تاجران میڈیا۔سماجی ومذہبی اور شہریوں کی کثیر تعداد موجود تھی.

IMG-20241027-WA0160

کشمیرپربھارتی قبضےکےخلاف میونسپل کمیٹی میلسی کےزیراہتمام کشمیری بھائیوں سےیکجہتی کےلئےریلی کا انعقاد۔
ریلی میں تاجران میڈیا۔سماجی ومذہبی اور شہریوں کی کثیر تعداد موجود تھی.

میلسی (محمدمختارسولگی)
کشمیرپربھارتی قبضےکےخلاف میونسپل کمیٹی میلسی کےزیراہتمام کشمیری بھائیوں سےیکجہتی کےلئےریلی نکالی گئی۔ ریلی کاآغازمیونسپل کمیٹی سےہوا ،ریلوےپھاٹک پرپہنچ کر ریلی اختتام پذیرہوئی۔ اس موقع پرمقررین کاکہناتھا کہ کشمیر کے ہر دکھ سکھ میں پاکستان کا بچہ بچہ ساتھ ہے۔ بھارت کشمیر میں ظلم بند کرے ۔ پاکستان اپنے کشمیری بہن بھائیوں کی حق خودارادیت کے حصول کے لئے ہمیشہ ساتھ تھا اور ساتھ رہے گا ۔ ریلی میں تاجران میڈیا۔سماجی ومذہبی اور شہریوں کی کثیر تعداد موجود تھی.