*محترم چوہدری محمد سرور صاحب، چیئرمین شعبہ خدمتِ خلق پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی سیکرٹریٹ مرکزی مسلم لیگ وہاڑی* میں آمد ۔ اس موقع پر ملک میں جاری فلاحی و سماجی خدمات اور عوامی سطح پر خدمتِ خلق کے مزید منصوبے شروع کرنے کے حوالے سے ایک جامع *ملٹی میڈیا بریفنگ* دی گئی ۔

چوہدری محمد سرور صاحب کی قیادت میں ہمارا مقصد سیاست کو خدمت خلق کے عزم سے آراستہ کرنا ہے، جہاں کرپشن، تشدد اور گالم گلوچ کی بجائے خدمت، احترام اور عوام کی بھلائی کو ترجیح دی جائے ، آپس میں اختلاف بھلا کر اخلاقیات پر توجہ دیں ، محبّتیں بکھریں لوگوں کی مشکلاتیں باٹیں پاکستانیوں کیلئے آسانیاں پیدا کریں ، اس بریفنگ میں مرکزی مسلم لیگ کے نئے فلاحی منصوبے متعارف کروائے گئے، تاکہ پاکستان میں عوامی فلاح و بہبود کا حقیقی تصور فروغ پائے۔
ضلع بھر سے معزز اراکین اور وابستگان نے بھرپور شرکت کی۔اور دعوت کے اس میدان میں ہمارے ساتھ خدمتِ خلق کے اس سفر کا حصہ بنیں مرکزی مسلم لیگ انکی بحد مشکور رہے گی