لاہور:نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں بڑی پیش رفت
لاہور:نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں بڑی پیش رفت
اے ٹی سی عدالت نے عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری کی ضمانتیں خارج کردی
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ضمانتوں پر فیصلہ سنایا
عدالت نے مسلم لیگ ن کا آفس جلانے سمیت پانچ تین مقدمات میں ضمانتیں خارج کی ہیں۔۔