October 28, 2026

‏کے پی کے بلدیاتی نمائندوں کے وفد کا 30 اکتوبر کو اپنا مجوزہ احتجاج منسوخ کرنے کا اعلان۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت بلدیاتی حکومتوں کے متعلق اجلاس۔

20241025_203323

‏کے پی کے بلدیاتی نمائندوں کے وفد کا 30 اکتوبر کو اپنا مجوزہ احتجاج منسوخ کرنے کا اعلان۔
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت بلدیاتی حکومتوں کے متعلق اجلاس۔
بلدیاتی اداروں کے بقایاجات کی ادائیگیوں کے لئے خاطر خواہ فنڈز جاری کئے گئے ہیں، تحصیل چیئرمینوں کی مالی مراعات 30 ہزار ماہانہ سے بڑھا کر 80 ہزار ماہانہ کردی گئیں ہیں، علی امین گنڈاپور