October 28, 2026

ضلع ننکانہ صاحب میں تمام سنٹر پر مکمل بائیکاٹ اک بھی بندہ سنٹر پر نہیں آیا

20241025_203323

ضلع ننکانہ صاحب میں تمام سنٹر پر مکمل بائیکاٹ اک بھی بندہ سنٹر پر نہیں آیا
ضلع وہاڑی میں تمام سنٹرز پر مکمل بائیکاٹ ۔
ایک بھی بندہ پہلے بیج میں ٹیسٹ نہیں دے رہا۔
خانیوال ٹیسٹ دینے پہلا بیج کوئی امیدوار نہ آ یا۔
وزیر آباد میں مکمل بائیکاٹ۔
ساہیوال اور چیچہ وطنی کے تمام سینٹرز پر مکمل بائیکاٹ ۔
جہلم میں مکمل بائیکاٹ ۔
چکوال میں مکمل بائیکاٹ ۔
ضلع راجن پور میں بھی مکمل بائیکاٹ۔
بہاولنگر ڈسٹرکٹ میں مکمل بائیکاٹ ۔
ملتان میں مکمل بائیکاٹ۔
چینیوٹ میں مکمل بائیکاٹ ۔
ڈی جی خان مکمل بائیکاٹ ۔
رحیم یار خان مکمل بائکاٹ ۔
بھکر میں مکمل بائیکاٹ ۔
بہاولپور مکمل بائیکاٹ ۔
تلہ گنگ مکمل بائیکاٹ ۔
جھنگ بھی بائیکاٹ جاری ۔
پاکپتن مکمل بائیکاٹ ۔
قصور پورا پہلا بیج صفر مکمل بائکاٹ ۔
ساہیوال مکمل بائیکاٹ ۔
لیہ مکمل بائیکاٹ ۔
منڈی بہاوالدین مکمل بائیکاٹ ۔
لودھراں مکمل بائیکاٹ ۔
اوکاڑہ مکمل بائیکاٹ ۔
گجرات میں بھی بائیکاٹ جاری ۔
لیاقت پور مکمل بائیکاٹ ۔
اٹک مکمل بائیکاٹ جاری ۔

*