October 28, 2026

ہارون آباد ۔فقیروالی 119سکس ار کے قریب کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر۔

20241025_203323

ہارون آباد ۔فقیروالی 119سکس ار کے قریب کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر۔

ہارون آباد ۔حادثہ میں دو افراد اور ایک بچہ زخمی ہسپتال منتقل۔

ہارون آباد ۔زخمیوں کو محمد ارشد لیاقت سکھیرا کی ٹیم نے رورل ہیلتھ سنٹر منتقل کر دیا

ہارون آباد ۔پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر کاروائی کا اغاز کر دیا۔