October 28, 2026

‏ڈالر کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے۔ روسی صدر پہلی بار دنیا کی نئی کرنسی منظر عام پر لے آئے، ‏ڈالر کو عنقریب ٹکر دینے والا برِکس کرنسی نوٹ، جس کے درمیان میں امارت اسلامی افغانستان لکھا ہوا ہے۔ بریکس گروپ کے اجلاس میں ڈالر کی بادشاہت ختم کرنے کے لئے روس چین کا بڑا دھماکہ

IMG-20241027-WA0042

‏ڈالر کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے۔ روسی صدر پہلی بار دنیا کی نئی کرنسی منظر عام پر لے آئے، ‏ڈالر کو عنقریب ٹکر دینے والا برِکس کرنسی نوٹ، جس کے درمیان میں امارت اسلامی افغانستان لکھا ہوا ہے۔ بریکس گروپ کے اجلاس میں ڈالر کی بادشاہت ختم کرنے کے لئے روس چین کا بڑا دھماکہ، اب دنیا کی لین دین ڈالر کی بجائے بریکس گروپ میں شامل ممالک کی مشترکہ کرنسی میں کی جائے گی، ذرائع