قبولہ میں واپڈا کے ملازم کا نظرانہ لینے کا انوکھہ کارنامہ زرائع۔ ہاشم واپڈا میں ملازم ہیں جو سرعام بجلی کے دو نمبر میٹر لگا کرغریب لوگوں کو زلیل کر رہا ہیں زرائع۔
قبولہ میں واپڈا کے ملازم کا نظرانہ لینے کا انوکھہ کارنامہ زرائع۔
ہاشم واپڈا میں ملازم ہیں جو سرعام بجلی کے دو نمبر میٹر لگا کرغریب لوگوں کو زلیل کر رہا ہیں زرائع۔
طارق ولد اشرف 21 کے بی سے 12 ہزار روپے لے کر اس غریب کا دو نمبر میٹر لگا دیا ۔ جس کا ریکارڈ ہی موجود نہیں۔غریب ادمی بڑا پریشان ہے ۔
ہماری ڈی سی او سے اپیل ہیں ہماری مدد کی جائے۔اور اس کرپٹ ملازم ہاشم کو نوکری سے فارغ کیا جائے۔تاکہ اس طرح کسی اور سے فراڈ نہ کریں۔ہمارے پیسے واپس لے کر دیں جائے۔
سوشل میڈیا گروپ پاکپتن۔