چیف جسٹس یحیی آفریدی نے حلف با رعب طریقہ سے پڑھا اعوذباللہ سے شروع کیا صدر مملکت لہجے سے ان کی درست نیت کو جان چکے ہیں
چیف جسٹس یحیی آفریدی نے حلف با رعب طریقہ سے پڑھا اعوذباللہ سے شروع کیا صدر مملکت لہجے سے ان کی درست نیت کو جان چکے ہیں
اعوذ باللہ کے ساتھ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی حلف برداری ان کے مضبوط مذہبی عقائد اور اپنے عقیدے سے وابستگی کو اجاگر کرتی ہںے یہ عمل انصاف اور دیانت کو برقرار رکھنے کے اس کے ارادے کو ظاہر کرتا ہںے جو اس کے ایماندار اور پرہیزگار کردار کی عکاسی کرتا ہںے اس طریقے سے حلف اٹھا کر چیف جسٹس یحیی آفریدی نے عدلیہ میں شفافیت اور دیانتداری کے اصولوں کو تقویت دینے کے عزم کو ظاہر کیا ہںے اعلی عدلیہ کے انصاف اور غیر جانبداری کے لیے اپنی لگن کو ظاہر کیا ہںے
2018 سے سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس کے طور پر چیف جسٹس یحیی آفریدی اس کردار میں تجربے اور علم کی دولت سمیٹے ہںوئے ہیں ان کے تعلیمی پس منظر اور ان کے پیشہ ورانہ تجربے نے انہیں اس عہدے کے لیے اچھی طرح سے تیار کیا ہںوا ہںے مجھے ان کی تعیناتی میں اللہ تعالٰی کی عظیم حکمت کی جھلک نظر آ رہںی ہںے شکریہ والسلام