October 28, 2026

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے فل کورٹ اجلاس 28 اکتوبر ایک بجے طلب کر لیا

20241025_203323

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے فل کورٹ اجلاس 28 اکتوبر ایک بجے طلب کر لیا

انسداد دہشت گردی عدالتوں کے انتظامی ججز اجلاس بھی طلب

انسداد دہشت گردی عدالتوں کے انتظامی ججز کو عمل درآمد رپورٹس سمیت 7 نومبر کو بلا لیا گیا

اجلاس سپریم کورٹ اسلام آباد میں ہوگا

چیف جسٹس پاکستان نے سپریم جوڈیشل کونسل کا بھی طلب کر لیا

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 8 نومبر کوہوگا