عمرکوٹ خفیہ اطلاع تي سی آئج اے پوليس کی کاروائی ناياب نسل کے هرڻ اسملنگ کرنے والے گروه کے دو ملزمان ج گرفتار پناج هرن برآمد محکمہ وائلڈ لائيف کے حوالے
عمرکوٹ خفیہ اطلاع تي سی آئج اے پوليس کی کاروائی ناياب نسل کے هرڻ اسملنگ کرنے والے گروه کے دو ملزمان ج گرفتار پناج هرن برآمد محکمہ وائلڈ لائيف کے حوالے
عمرکوٹ سی آئی اے پوليس انچارج خليل کنبھار کی ٹیم خفیہ اطلاع پر ماکھيارو اسٹاپ نزد کامياب کاروائی کرکے نيو چھور سے ناياب نسل کے هرن خريد کرکے اسملنگ کرنے والے گروه کے دو ٻن ملزمان محمد اکرم قريشی اور علي حيدر راجپوت کو گرفتار کرکے ناياب نسل کے پانج هرن برآمد ک لئے
ملزمان سانگهڑ ضلع کے رہائشی بتائے جارہے ہیں جوکہ تھر اور نيو چھور کے مختلف علائقہ جات سے ناياب نسل کے هرن مقامی لوگوں سے خريد کر مختلف شهروں میں اسملنگ کرتے ہیں جس کو اج گشت دوران سی آءئی اے پوليس ٹيم ماکھيارو اسٹاپ نزد کامياب کاروائی کرکے گاڑی نمبر BPE-184 کرولا سے دو افراد کوپانج ناياب نسل کے هرن سميت گرفتار کرلیا مزید قانونی کارروائی پوری کرکے گرفتار ملزمان هرن اور گاڑی محکمہ وائلڈ لائيف حوالے کئے گئے ہیں کورٹ سے هرن رليز کراکے جهنگل میں چھوڑا جائے گا
اس موقعے پر انچارج سی آئی اے خلیل کمبھر نے میڈیا سے کہا کہ هرن ہمارے وطن کی خوبصورتی ہیں هرن کو بچانا ہمارا فرض ہے مقامی لوگ هرن بچنے والے دلالوں کے راستے روک کرے اور انہیں گرفتار کرائے تاکہ هرن کی نسل بچائے ۔۔
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
ڈیویژن میرپورخاص