اطلاع برائے میڈیا نمائندگان السلام علیکم محترم جناب کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور بھارتی تسلط کے خلاف 27 اکتوبر بروز اتوار یوم سیاہ کے موقع پر 12 بجے سیمینار اور بلدیہ بہاولنگر سے سٹی چوک تک ریلی نکالی جائے گی.
اطلاع برائے میڈیا نمائندگان
السلام علیکم محترم جناب
کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور بھارتی تسلط کے خلاف 27 اکتوبر بروز اتوار یوم سیاہ کے موقع پر 12 بجے سیمینار اور بلدیہ بہاولنگر سے سٹی چوک تک ریلی نکالی جائے گی.
کوریج کے لئے تشریف لائیں شکریہ
ڈپٹی ڈائریکٹر تعلقات عامہ بہاولنگر