ہارون آباد سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ رات جامعہ مسجد فاطمتہ الزہرہ ریاض کالونی ہارون آباد میں شیخ محمد زاہد کی زیر صدارت محفل درس قرآن و حدیث کا انعقاد کیا تھا جس میں خصوصی کاوش رمضان رحمانی زبیر رحمانی کی تھی درس قرآن سے قاری احسان
ہارون آباد سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق
گزشتہ رات جامعہ مسجد فاطمتہ الزہرہ ریاض کالونی ہارون آباد میں شیخ محمد زاہد کی زیر صدارت محفل درس قرآن و حدیث کا انعقاد کیا تھا جس میں خصوصی کاوش رمضان رحمانی زبیر رحمانی کی تھی درس قرآن سے قاری احسان الٰہی آ ف اڈہ شاہ جنید قاری عبدالرحمن عاجز خطیب اعظم وہاڑی نے خطاب کیا حافظ ثاقب رحمانی ابو بکر رحمانی سمیت محفل میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی عوام نے پروگرام کو بہت پسند کیا شہزاد ساقی حق نواز رحمانی وغیرہ کا کہنا تھا ایسے پروگرامز کی معاشرے میں اشد ضرورت ہے بعد ازاں پروگرام کے اختتام پر کھانے کا انتظام کیا گیا تھا۔