October 28, 2026

ہارون آباد/ٹریفک حادثہ ہارون آباد 73فوار روڈ پر ٹریفک حادثہ۔ ہارون آباد حادثہ ٹرالی اور موٹر سائیکل کے درمیان پیش آیا

20241025_203323

ہارون آباد/ٹریفک حادثہ

ہارون آباد 73فوار روڈ پر ٹریفک حادثہ۔

ہارون آباد حادثہ ٹرالی اور موٹر سائیکل کے درمیان پیش آیا

ہارون آباد محمد ارشد لیاقت علی سکھیرا کی ریسکیو ٹیم فوری موقع پر پہنچ گئی

ہارون آباد موٹر سائیکل سوار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم توڈ گیا

ہارون آباد جانبحق ہونے والے کی شناخت منیر ولد مبارک سکنہ 153ٹوایل کے نام سے ہوئی ریسکیو ذرائع