October 28, 2026

عوام الناس کو مطلع کیا جارہا ھے کہ عائشہ منزل سے کریم آباد جانے والے روڈ پر تیل گرا ہوا ھے جس پر کسی بجری ڈال دی ھے جو اب روڈ کے بڑے حصّے پر پھیلنے کے بعد حادثات کا سبب بن رہا ھے۔۔!*

20241025_203323

*اہم اطلاع*
*عوام الناس کو مطلع کیا جارہا ھے کہ عائشہ منزل سے کریم آباد جانے والے روڈ پر تیل گرا ہوا ھے جس پر کسی بجری ڈال دی ھے جو اب روڈ کے بڑے حصّے پر پھیلنے کے بعد حادثات کا سبب بن رہا ھے۔۔!*
*لیہذا گاڑی احتیاط سے چلائیں اور خصوصاً موٹر سائیکل والے حضرات بہت زیادہ احتیاط کریں’*
*اللّٰہ تعالیٰ سب کو اپنی امان میں رکھے۔*
*آمین یارب العالمین۔۔!!*

*تمام گروپ ممبران اس میسیج کو اپنے دیگر گروپس میں بھی شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ عوام تک یہ پیغام پہنچ جائے۔.!*