فقیروالی (۔ )70 واں سالانہ پیر سید فتح علی شاہ کا عرس مبارک 28 اکتوبر بروز سوموار کو انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا ، تفصیلات کے مطابق پیر سید فتح علی شاہ کا سالانہ 70 واں اور پیر سید دلبر حسین شاہ کا 20 واں عرس مبارک کی تقریبات 28 اکتوبر سے
فقیروالی (۔ )70 واں سالانہ پیر سید فتح علی شاہ کا عرس مبارک 28 اکتوبر بروز سوموار کو انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا ، تفصیلات کے مطابق پیر سید فتح علی شاہ کا سالانہ 70 واں اور پیر سید دلبر حسین شاہ کا 20 واں عرس مبارک کی تقریبات 28 اکتوبر سے شروع ہوں گی تقریب کی تیاریاں عروج پر ہیں سجادہ نشین سید مظہر حسین شاہ قادری نے عرس کی تقریبات کے حوالے سے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ سالانہ عرس میں زائرین کی بڑی تعداد شرکت کرے گی ملک کے طول و عرض سے زائرین 26 اکتوبر سے دربار شریف آنا شروع ہوجائیں گے ان کا سیکیورٹی کے حوالے سے کہنا تھا کہ سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں گے