انتھائی بہترین تعریف کرنےکا عمل رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف محترم عبدالقدوس ميمن صاحب، ڈسٹرکٹ و سيشن جج عمرکوٹ کی جانب سے کورٹ میں عام عوام کے انتظار گاھ میں عمرکوث کی تاريخ میں پہلی بار قانونی آگاھی کے لئے کتابوں کا کارنر قائم کرکے، مختلف قانونی کتابوں کے ساتھ ساتھ
انتھائی بہترین تعریف کرنےکا عمل
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
محترم عبدالقدوس ميمن صاحب، ڈسٹرکٹ و سيشن جج عمرکوٹ کی جانب سے کورٹ میں عام عوام کے انتظار گاھ میں عمرکوث کی تاريخ میں پہلی بار قانونی آگاھی کے لئے کتابوں کا کارنر قائم کرکے، مختلف قانونی کتابوں کے ساتھ ساتھ شاھ جو رسالو کے مختلف نسخے بھی رکھے گئے ہیں
يقينن کتاب ہی سماج کے مثبت بناوت کے ایک بہترین بنياد بنا سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ ڈسٹرکٹ و سيشن جج عمرکوٹ جناب عبدلقدوس میمن نے قیدیوں کی شکایت پر حوالات کا دورہ کرکے صفائی کھانے پینے والی اشیاء کو بھی چیک کیا گیا اور سخت احکامات جاری کرتے ہوئے فوری طور پر نوٹس لینے کا حکم دیا ہے ساتھ میں سامارو شہر میں بھی شاہ لطیف لائیبریری پولس اسٹیشن اور اسکولز کا بھی دورہ کیا کیا اور سخت ہدایات بھی جاری کیں اس طرح جناب جح صاحب عبدلقدوس میمن کی وہاں کی عوام تعریف کرتے نہیں تھک رہیں ہیں