October 28, 2026

🚨🚨‏لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی درخواستیں لارجر بینچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر

20241025_203323

🚨🚨‏لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی درخواستیں لارجر بینچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر
بانی پی ٹی آئی کی نااہلی کے خلاف اور انٹرا پارٹی الیکشن سمیت دیگر درخواستوں پر سماعت یکم نومبر کو ہوگی
جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ سماعت کرے گا

بانی پی ٹی آئی نے نااہلی اور پارٹی عہدے سے ہٹانے کے خلاف درخواستیں دائر کررکھی ہیں