October 28, 2026

سپریم کورٹ نئے چیف جسٹس کی تقرری سے سپریم جوڈیشل کونسل کی بھی تشکیل نو

20241025_203323

سپریم کورٹ

نئے چیف جسٹس کی تقرری سے سپریم جوڈیشل کونسل کی بھی تشکیل نو

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سپریم جوڈیشل کونسل کے چیئرمین بن گئے۔

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اس سے قبل سپریم جوڈیشل کونسل کا حصہ نہیں تھے۔

دو سینئر ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن ہونگے۔

ہائی کورٹس کے چیف جسٹس صاحبان میں سے دو سینئر ترین بھی کونسل کا حصہ ہونگے۔