October 28, 2026

‏سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات کی گہما گہمی

20241025_203323

‏سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات کی گہما گہمی
سپریم کورٹ بار کے انتخابات کے لیے 5 نشستوں پر 10 امیدوار آمنے سامنے
صدراتی سیٹ پر میاں محمد رؤف عطا ( احسننبھون، اعظم تارڑ گروپ) اور منیر احمد خان کاکڑ ( حامد خان گروپ) کے درمیان کانٹے دار مقابلہ
سپریم کورٹ بار کا الیکشن 29 اکتوبر کو ہوگا
سپریم کورٹ بار کے الیکشن میں 4 ہزار 21 ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کرینگے