*_چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 28 اکتوبر کو فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا 20 ستمبر پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی صدارتی آرڈیننس کے بعد جسٹس منصور علی شاہ ، جسٹس منیب اختر نے اس وقت کے چیف جسٹس کو خطوط لکھے ت
*_چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 28 اکتوبر کو فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا 20 ستمبر پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی صدارتی آرڈیننس کے بعد جسٹس منصور علی شاہ ، جسٹس منیب اختر نے اس وقت کے چیف جسٹس کو خطوط لکھے تھے لیکن سابق چیف جسٹس نے فل کورٹ اجلاس نہیں بلایا تھا اب فل کورٹ اجلاس نئے چیف جسٹس نے طلب کر لیا_*