*26 ویں ائینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر،*
*26 ویں ائینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر،*
*پارلیمان عدلیہ کی آزادی کے خلاف ترمیم نہیں کرسکتی،*
*عدلیہ کی آزادی آئین کے بنیادی ڈھانچہ کا جز ہے،*
*پارلیمان کے عدالتی امور میں مداخلت عدلیہ کی آزادی اور انصاف کی فراہمی کو متاثر کرتی ہے،*
*26 ویں آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دیا جائے-*