سکھر سندہ بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز بات تماری نہیں ھے بات زمانے کی ھے ڈوب مرنے کا مقام ۔۔۔۔۔؟
سکھر سندہ
بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز
بات تماری نہیں ھے
بات زمانے کی ھے
ڈوب مرنے کا مقام ۔۔۔۔۔؟
جن آمریکیوں کا استقبال ھمارے حکمران چکلالا ائر بیس پر کرنے کے لئے گھنٹوں انتظار کرتے ھیں وہ ھی لوگ آپ کا استحقبال آپکی جامعہ تلاشی لے کر کرتے ھیں تصویر میں نظر آنیوالا شخص گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان ھے جسکی تلاشی اس طرح ھو رھی ھے جیسے یہ کوئی خود کش بمبار ھو اور اس نے خود کش جیکٹ پہن رکھی ھو خدا را اپنی حیثیت کو اتنا مت گراؤ کے دنیا تمھارے تعارف سے تمھیں حقیر اور فقیر سمجھے لکھنا تو بھت کچھ چاھتا ھوں مگر وطن عزیز کا وقار اور اسکا بھرم سب سے زیادہ عزیز ھے ۔۔۔۔🙏🙏🙏🙏