October 28, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ پولیس پارٹی بمقام 23/3 r ناکہ بندی پر موجود تھی کہ موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم الاسم ملزمان نے پولیس کو دیکھ کر فائرنگ شروع کردی ،ترجمان پولیس

20241022_191722

پولیس پارٹی نے گاڑی کی اوٹ لے کر حق حفاظت خود اختیاری کی خاطر جوابی فائرنگ کی ،ترجمان پولیس
جب فائرنگ کا سلسلہ روکا تو موقع پر جا کر دیکھا تو ایک ملزم جو کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا،ترجمان پولیس رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر دیگر نامعلوم الاسم ملزمان فرار ہوگئے،ترجمان پولیس فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے جاری ،ترجمان پولیس ملزم ڈکیتی ،چوری اور راہزنی جیسی مختلف سنگین وارداتوں میں مطلوب تھا،ترجمان پولیس عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او
ترجمان پولیس بہاولنگر